پاکستان میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کیا ہے۔
جمعے کی رات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ’پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 33 کمی کی گئی ہے۔‘
مزید پڑھیں
- پاکستان کی معاشی صورتحال غیریقینی کا شکار، مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک
- پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل بھی مزید سستا ہو گیا
- بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس میں بڑا اضافہ